Sr. | English Words | Urdu Words |
1261 | GLYCEROPHOSPHATES R Noun Report Error! | بھوک پیدا کرنے والے مرکب ۔ |
1262 | GLYCEROPHOSPHATES . GLYCERYL TRINITRATE . R
Report Error! | گلسراءل ٹراءی ناءٹریٹ : چبانےیاچوسنےوالی گولیوں کی صورت میں دیاجاتاھے ۔درددل یاانجینھ پیکٹورس میں نصف تاایک گولی حسب ضرورت زبان کےنیچے رکھی جاءے ۔ دردکی حالت میں رکھی جاءے ۔ |
1263 | GLYCEROPHOSPHERIC ACID R Noun Report Error! | گلیسرین پر گندھک کے تیزاب یا فاسفورک آین ہائیڈ ائیڈ کے عمل سے پیدا ہونے والا ترشہ ۔ |
1264 | GLYCERY R Noun Report Error! | گلیسرین اور گلیسر ائیڈ کا سہ جوہر اصلیہ ۔ |
1265 | GLYCERYL R Noun Report Error! | گلیسریل ۔ گلیسرین اور گلیسرائیڈوں میں سہ گرفتہ اصلیہ ۔ |