Sr. | English Words | Urdu Words |
126 | GLAIRY R Adjective Report Error! | انڈے کی سفیدی کا سا ۔ لیس دار ۔ زُلال نُما ۔ انڈے کی سفیدی سے ڈھکا ہُوا ۔ |
127 | GLAIVE R Noun Report Error! | ایک چوڑے پھل کی تِلوار ۔ نیز کوئی تِلوار ۔ خاص قِسم کی تِلوار ۔ |
128 | GLAMOR R Noun Report Error! | نظر فریب حُسن ۔ پُر کَشِش ۔ مَسحُور کُن ۔ کَشِش ۔ سحر کاری ۔ |
129 | GLAMORIZATION R Noun Report Error! | جمال آرائی ۔ دِلفریب کاری ۔ کَشِش کاری ۔ |
130 | GLAMORIZE R Verb Report Error! | نظر فریب کرنا ۔ |