Sr. | English Words | Urdu Words |
901 | GLOSSINESS R Noun Report Error! | ظاہری چَمَک دَمَک ۔ |
902 | GLOSSINIDAE R Adjective Report Error! | گلوسی نیڈا ۔ سی سی مکھیاں ۔ سی سی مکھیوں کا خاندان ۔ انسانوں اور دیگر ممالیہ حیوانوں کا خون چوستی ہیں ۔ انسانوں میں امراض پھیلاتی ہیں ۔ |
903 | GLOSSIP-HONIIDAE R Adjective Report Error! | گلوسی فونیڈا ۔ پوزہ سر جونکیں ۔ طفیلئیہ جونکوں کا خاندان گلوسی فونیا انواع صدفیوں کی طفیلیہ ہوتی ہیں ۔ ہیلو بڈیلا انواع معدہ پایاں اور پلیکوبڈیلا مچھلیوں مینڈکوں اور کچھووں جبکہ تھیرو میزان بطخوں کی طفیلیہ ہیں ۔ |
904 | GLOSSIST R Noun Report Error! | شارح ۔ مبصر ۔ |
905 | GLOSSITIC ANAEMIA R Noun Report Error! | لسانی انیمیا |