Sr. | English Words | Urdu Words |
1241 | GLYCERIDES R
Report Error! | گلائسرائیڈز ۔ الکواحلوں اور کاربوکسلیک ایسڈز سے تیار ہونے والے ایسٹرز ۔ ان کے درجے مونو ۔ ڈائی اور ٹرائی گلیسرائیڈز ہیں جن کا انحصار ایسڈز ریڈیکلز کی تعداد پر تین ہائیڈ رو کسل گروپس کے ساتھ ہوتا ہے ۔ |
1242 | GLYCERIN R Noun Report Error! | گلیسرین ۔ |
1243 | GLYCERIN R Noun Report Error! | گلیسرین ۔ گاڑھا ۔ بے رنگ ۔ میٹھا مائع جو بعض اوقات دواوٴں میں مِلا کر جِلد پر لگانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1244 | GLYCERIN R Noun Report Error! | گلیسرین ، صابن سازی کے دوران تیار ہونے والا فاضل مرکب جو نمی چوسنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ |
1245 | GLYCERINATE R Verb Report Error! | گلیسرین کے ساتھ مِلانا ۔ گلیسرین اِستعمال کَر کے تَجَربہ کَرنا ۔ |