Sr. | English Words | Urdu Words |
776 | GLOMERULUS R
Report Error! | عروق ۔ باریک شریانی نسوں کا گچھا ۔ جس میں رباطی نسیج کم ہوتا ہے ۔ |
777 | GLOMERULUS R Adjective Report Error! | گلومیرولس ۔ گھنڈی ۔ غدہ عروق ۔ باریک شریانوں ۔ بافتوں وغیرہ کا گچھا فقاریہ حیوانوں کے گردوں میں بومینز کیپسول میں ملفوف ہوتا ہے ۔ |
778 | GLOMERULUS R Adjective Report Error! | عروق شعریہ پر مشتمل ایک حلقہ یا گول دائرہ نما ساخت ۔ |
779 | GLOMUS CELL R Noun Report Error! | نرم عضلات کے خلیے |
780 | GLOND R
Report Error! | اندرونی یا بیرونی رطوبت بنانے کا اہل عضو یا ساخت ۔ |