Sr. | English Words | Urdu Words |
636 | QUANTUM LIQUID R Noun Report Error! | ہیلیم ۔ شفاف گیس جو فضائے آفتاب میں پائی جاتی ہے ۔ |
637 | QUANTUM MECHANICAL R Noun Report Error! | مظاہر میکانیات سے متعلق ۔ |
638 | QUANTUM MECHANICS R Noun Report Error! | قدری نظریے کی ریاضیاتی شکل جو ذرّات کی حرکت اور اس کے باہمی تعامل سے تعلق رکھتی ہے اور جِس کی رو سے ذرّات کو بھی امواج قرار دیا جاسکتا ہے ۔ |
639 | QUANTUM MECHANICS R
Report Error! | کوانٹم میکانیات ۔ بروگلی کے مطابق ذرات لہروں جیسے خواص رکھتے ہیں ۔ اس قسم کے کوانٹم میکانیات کو ویو کینکس (لہر میکانیات) کہا جاتا ہے ۔ |
640 | QUANTUM MERUIT R Noun Report Error! | قانون ؛ کسی مقدمہ میں یہ الزام کے مدعا علیہ نے اپنے وعدے کے مطابق مدعی کو اس کے کام کی اجرت نہیں دی ۔ |