Sr. | English Words | Urdu Words |
1711 | QUICK-FREEZE R Verb Report Error! | جلد ٹھنڈا کر دینا یا جما دینا ۔ کہ اس کی قُدرتی خوبیاں برقرار رہیں ۔ |
1712 | quick-freeze drying R Phrase Report Error! | کوئک فریز ڈرائنگ ۔حیاتیاتی مواد مثلا پلازمہ بیکٹیریا اور بافتوں وغیرہ کو محفوظ رکھنے والا ایک خاص طریقہ کار ۔ |
1713 | QUICK-SIGHT R Noun Report Error! | تیز بینی ۔نظر کا تیز ہونا ۔ تیز نظری ۔ |
1714 | QUICK-TEMPERED R Adjective Report Error! | تُنک مِزاج ۔ جھَلّا ۔ جلدی غُصّے میں آنے والا |
1715 | QUICK-WITTED R Adjective Report Error! | حاضر جواب ۔ تیز فہم ۔ دماغی طور پر تیز اور چُست |