Sr. | English Words | Urdu Words |
1281 | QUEENSHIP R Noun Report Error! | ملکہ کا مرتبہ یا عہدہ ۔ |
1282 | QUEENSLAND R Adjective Report Error! | کوئینس لینڈ میں مروج طرز کا ۔ |
1283 | QUEENSLAND BEECH R Noun Report Error! | آسٹریلیا لکڑی والا درخت جس میں سفید پھول ہوتے ہیں ۔ |
1284 | QUEENSLAND CHERRY R Noun Report Error! | آسٹریلیا کی جھاڑی یا چھوٹا درخت ۔ |
1285 | QUEENSLAND FRUITFLY R Noun Report Error! | ایک قسم کا کیڑا جو پھلوں کو برباد کرتا ہے ۔ |