Sr. | English Words | Urdu Words |
2381 | QUOTATION NOUN R Noun Report Error! | لسانی عنصر جس کا اس طرح حوالہ دیا گیا ہو ۔ |
2382 | QUOTATION QUAD R Noun Report Error! | طباعت کے لئے دھات کا کھو کھلا موٹا ٹکڑا جس کا نچلا حصہ کھلا ہوا ہو ۔ |
2383 | QUOTATIONAL R Adjective Report Error! | کوٹیشن کی طرح کا ۔ کوڑیشن بنانے والا ظاہر کر نے والا ۔ |
2384 | QUOTATIONALLY R Adverb Report Error! | اقتباس کر کے ۔ حوالہ دے کر ۔ کوٹیشن بتا کر شرح یا نرخ بتاتے ہوئے ۔ |
2385 | QUOTATIONIST R Noun Report Error! | وہ جو عادتا اقتباس کرتا ہو ۔ جسے حوالہ دینے کی عادت ہو ۔ |