Sr. | English Words | Urdu Words |
781 | QUARTER BELL R Noun Report Error! | کلاک گھڑی یا دیوار گھڑی کا گھنٹہ جو ہر پندرہ منٹ پر بجے ۔ |
782 | QUARTER BELT R Noun Report Error! | چرخی یا گھرنی کو جوڑنے والا پٹّا جس کے دھرے زاویہ قائمہ بناتے ہیں ۔ |
783 | QUARTER BILL R Noun Report Error! | ایک فہرست خاص کر ان اسٹیشنوں یا مقامات کی جہاں جہاز کے افسر اور ملاح کو جنگ سے پہلے جانا ہوتا ہے ۔ |
784 | QUARTER BINDING R Noun Report Error! | کتاب کی جلد جس کا پشتہ صرف چمڑے کا ہو اور کناروں پر چمڑا نہ ہو ۔ |
785 | QUARTER BLACK R Noun Report Error! | علاماتی جمرہ |