Sr. | English Words | Urdu Words |
2361 | QUOTA COM R Adjective Report Error! | حصہ رسدی ایک مقررہ مقدار کا متناسب جزو یا حصہ ۔ |
2362 | QUOTA IMMIGRANT R Noun Report Error! | تارک وطن مقررہ تعداد یا کوٹا کی پا بندی کے لحاظ سے جو مختلف امریکی قانون ترک یا تبدیل کی گئی ہو ۔ |
2363 | QUOTA SAMPLING R
Report Error! | مارکیٹ کا تحقیقی مطالعہ جس میں محقق نمونے دینے کےلیے موزوں لوگوں کا انتخاب کرتا ہے ۔ |
2364 | QUOTA SYSTEM R Adjective Report Error! | بھرتی کا وہ نظام جس میں مخصوص قومیتوں اور علاقوں کے لوگوں کا کوٹہ مقرر ہو ۔ |
2365 | QUOTABILITY R Noun Report Error! | قابلیت اِقتباس یا حوالہ ۔ حوالہ پذیری |