Sr. | English Words | Urdu Words |
871 | QUARTER WATCH R Noun Report Error! | جہاز رانوں کے کل پہرہ داروں کی نصف یا چوتھائی تعداد ۔ |
872 | QUARTER WHEELING R Noun Report Error! | دائرے کے چوتھائی حصے سے مڑنا ۔ |
873 | QUARTER WIND R Noun Report Error! | ہوا جو جہاز کے پہلو کے رخ پر چلتی ہے ایسی ہوا باز بانی جہازوں کے لئے باد موافق ہوتی ہے ۔ باد موفق ۔ باد مراد ۔ ہوائے پہلو ۔ |
874 | QUARTER WITTED R Adjective Report Error! | بہت کم عقل ۔ |
875 | QUARTER-BINDING R Noun Report Error! | جلد بندی جِس میں کِتاب کی پُشت ایک چیز کی ہو اور پہلو دوسری چیز کے ۔ |