Sr. | English Words | Urdu Words |
321 | QUAGGA R Noun Report Error! | زیبرا کی ایک قِسم ۔ یہ جنوبی افریقہ میں پایا جاتا تھا ۔ اب ناپید ہے اس کا جِسم زردی مائل بھورا ، سر ، گردن اور اگلے دھڑ پر دھاریاں ۔ |
322 | QUAGGY R Adjective Report Error! | دلدلی ۔ دھنسنے والی زمین ۔ کیچڑ ۔ |
323 | QUAGHOG, QUAGAUG R Noun Report Error! | ایک گول سا خوردنی گھونگھا ۔ سخت کھال کا گھونگھا ۔ گول گھونگھا ۔ |
324 | QUAGMIRE R Adjective Report Error! | کواگ مائر ۔ کچھار ۔ لرزاں دلدل ۔ ایسے پودے جو مستقل طور پر دلدل میں نشوونما پانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ |
325 | QUAGMIRE R Noun Report Error! | دلدل ۔ |