Sr. | English Words | Urdu Words |
1761 | QUICKSTEP R Noun Report Error! | چلتی گت ۔ بزمیہ رقص کا دِلکش طریقہ ۔ مارچ |
1762 | QUICKTHORN R Noun Report Error! | کانٹے دار جھاڑی بٹ سنگلی ۔ |
1763 | QUICKTHORN R Adjective Report Error! | کوئیک تھارن ۔ خفچہ ۔ بٹ سنگلی ۔ شمالی نصف کرہ کا تیزی سے پروان چڑھنے والا خاردار درخت ۔ اس کے پتے فانہ نما لختہ دار ہوتے ہیں ۔ سفید پھولوں اور سرخ پھل کے خوشے ہوتے ہیں ۔ باڑ کے لیے لگاتے ہیں ۔ |
1764 | QUICKWITTED R
Report Error! | زودفہم ۔ ذہین ۔ |
1765 | QUICUMQUE R Noun Report Error! | اتھا نیسیس اسکندریہ کا اسقف اعظم بہ زمانہ قسطنطین کا مذہبی عقیدہ جس کے ابتدائی کلمات یہ تھے ۔ |