Sr. | English Words | Urdu Words |
621 | QUANTUM R Noun Report Error! | مِقدار ۔ حِصّہ ۔ ایک خاص مِقدار ۔ توانائی کی وہ مِقدار جو اکائی کی حیثیت رکھتی ھے |
622 | QUANTUM R Noun Report Error! | مقدار ۔ کمیت ۔ |
623 | QUANTUM R
Report Error! | کوانٹم ۔ پلانک کی کوانٹم تھیوری کے مطابق توانائی کا عبوری انتقال صرف معین پار سلوں یعنی واضح اکائیوں میں واقع ہوسکتا ہے ، مائع کے بہاﺅ کی طرح مسلسل نہیں ہوتا ۔ برقی مقناطیسی تابکاری کا کوانٹم فوٹون ہے ۔ فریکوینسی ک تبکاری کے لیے Vیعنی توانائی کا یونٹ ، hv کے برابر ہوتا۔ hv پلانک کا مستقلّہ ہے ۔ |
624 | QUANTUM CHROMODYNAMICS R Noun Report Error! | ایک نظریہ جو تحت جوہری ذرّات کے درمیان شدید قوت کشش کو کوار کس کے گلووٴنوں کا تبادلہ کرنے کا نتیجہ قرار دیتا ہے ۔ |
625 | QUANTUM EFFICIENCY R
Report Error! | کوانٹم استعدد ۔ اس سے مراد مالیکیولز کی تعداد ہے جو جذب ہونے والی تابکاری کے ہر کوانٹم کے لیے حقیقت میں تحلیل ہوتے ہیں |