Sr. | English Words | Urdu Words |
1466 | QUERY R Adjective Report Error! | استفسار سوال تصفیہ طلب سوال ۔ |
1467 | QUERY BY EXAMPLE R Noun Report Error! | کوئیری بائی ایگزامپل ۔ ایک آسان استعمال کوئیری لینگوئج جو کئی ریلیشنل ڈیٹا بیس مینجمنٹ سسٹمز پر عمل میں لائی جاتی ہے ۔ |
1468 | QUERY LENGUAGE R Noun Report Error! | کوئیری لینگوئج ۔ ڈیٹا مینی پولیشن لینگوئج کا ایک سب سیٹ ۔ خصوصاً ڈیٹا بیس سے ڈیٹا حاصل کرنے والا اور اسے ڈسپلے کرنے سے تعلق رکھنے والا حصہ ۔ اسے بعض اوقات پورے ڈیٹا مینی پولیشن لینگوئج کی طرف حوالہ دینے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں ۔ |
1469 | QUERY MARK R Noun Report Error! | علامت سوالیہ ۔ استفہامیہ ۔ طرین کنایت ۔ |
1470 | QUERY MEMO R
Report Error! | استفساری یا دواشت ۔ یا داشت سوالات ۔ |