Sr. | English Words | Urdu Words |
1376 | QUENCHER R Noun Report Error! | مشرُوب ۔ پیاس بُجھانے والی چیز |
1377 | QUENCHIESS R Adjective Report Error! | جو بُجھایا نہ جاسکے ۔ ٹھنڈا نہ کیا جا سکے |
1378 | QUENCHING R
Report Error! | بجھانا ۔ وہ عمل جس میں کسی دھات یا بھرت سے بنی چیز کو بہت زیادہ گرم کیا جائے (سرخ گرم ) اور پھر اچانک ٹھنڈا کرنے کے لیے پانی یا تیل میں ڈال دیا جائے ۔ یہ ٹریٹ منٹ دھات یا بھرت کو سخت بنا دیتا ہے ۔ اسی لیے اسے دھات یا بھرت کو سخت بنانے کا عمل بھی کہتے ہیں ۔ |
1379 | QUENCHING CIRCUIT R Noun Report Error! | زائلی سرکٹ ۔ |
1380 | QUENCHING OF STEEL R
Report Error! | فولاد بجھانا ۔ فولاد کو سخت بنانے کے لیے اسے سرخ گرم کرنے کے بعد تیل یا پانی میں ڈبو کر اچانک ٹھنڈا کرنا ۔ |