Sr. | English Words | Urdu Words |
2126 | QUINUCLIDINE, C2 H13 N. R
Report Error! | کیونیو کلی ڈائن ۔ ایک تیز اساس (PKb=11 ) نقطہ پگھلاﺅا۵۸ ۔ ۱۵۹ سینٹی گریڈ دھات کاری میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
2127 | QUINUECOSTATE R Adjective Report Error! | پانچ پسلیوں والا ۔ |
2128 | QUINYIE R Noun Report Error! | اسکاتستانی سکّہ ۔ اسکاتستانی خطہ یا سرزمین ۔ |
2129 | QUINZAINE R Noun Report Error! | پندرہ دن کا عرصہ یامدت خاص کر عیسائی تہوار کا زمانہ ۔ |
2130 | QUINZE R Noun Report Error! | تاش کا ایک قسمت آزما کھیل جس میں جیتنے والا وہ ہوتا ہے جو پندرہ یا اس نمبر کے قریب بغیر اس سے زیادہ لائے ہوئے پوائنٹ حاصل کرتا ہے ۔ |