Sr. | English Words | Urdu Words |
676 | QUARETENE R Noun Report Error! | قدیم فرلانگ ۔ محتلف زمینی پیمائشوں کی اکا ئی ۔ |
677 | quark R Phrase Report Error! | مقدار برق ، کوارک : ایک ۔ دور میں سے بہنے والی برق کی مقدار ، کرنٹ اور جتنا وقت یہ بہتی ہے کا حاصل ضرب ۔ اس کی ایس آئی اکائی کولمب ہے ۔ دو ۔ ایک بنیادی ذرہ جو پروٹان جیسے سب اٹامک ذرہ کا جز ہوتا ہے ۔ |
678 | QUARK R Noun Report Error! | پَنِير ۔ خَفِيف جوہری ذرّات ۔ |
679 | QUARK R
Report Error! | کوارک ۔ بنیادی ذیلی ایٹمی ذرہ ۔ تین بنیادی فرضی ذرات ایٹمی ڈھانچے کو سمجھنے میں مدد دیتے ہیں ۔ اب ان کی تعداد چار ہو گئی ہے لیکن انہیں تجرباتی طور پر ابھی شناخت نہیں کیا جا سکا ۔ |
680 | quark confinement R Phrase Report Error! | کوارک کنفائنمنٹ : ایک نظریہ جو اس امرکی وضاحت کرتا ہے کہ کوارک تھیوری کے بنیادی ذرات کی نوعیت کی کامیاب وضاحت کے باوجود کیوں آج تک کوئی آزاد کوارک دیکھا نہیں جاسکا ہے ۔ یہ نظریہ اس بات پر دلالت کرتا ہے کوارکس طرف اسے مادے میں پائے جاسکتے ہیں جو کوارکس سے مل کر بنا ہو ۔ |