Sr. | English Words | Urdu Words |
2456 | QUTSHINED R Verb Report Error! | جلوہ گر ہوا ۔ |
2457 | QUTUB UD DIN AIBAK R Noun, Name, Historical Report Error! | قطب الدین ایبک، ۱۲۰۶ سے ۱۲۱۰تک، خاندان غلاماں کا بانی ، 1206ء میں غوری کی شہادت کے بعد قطب الدین نے غوری سلطنت کے ہندوستانی حصوں پر اپنی حکومت کا اعلان کردیا۔ اس نے پہلے لاہور کو دارالحکومت قرار دیا جسے بعد ازاں دہلی منتقل کردیا گیا۔
|
2458 | QUTUB UD DIN MUBARAK R Noun, Name, Historical Report Error! | قطب الدین مبارک، 1316–1320 ، بھائی کو اندھا کر کے تخت پر قبضہ کیا، قیدیوں کو رہا کیا اور علاالدین کے نافذ کردہ محصول معاف کر دیے، خسرو نے قتل کر دیا، خلجی خاندان کا آخری حکمران تھا |
2459 | QUWWAT R Name Report Error! | قوت: طاقت ۔ زور ۔ |
2460 | QUZZICALITY R Noun Report Error! | مُضحِکہ ۔ تمسخر ۔ ٹھٹھول |