Sr. | English Words | Urdu Words |
661 | QUARANTINE R Noun Report Error! | قرنطینہ ، ایک خاص مدت کے لیے ایک جگہ رہنا ، امراض وبائی کے لیے جبری قیام ۔ |
662 | QUARANTINE R Noun, Adjective Report Error! | علیحدگی کی وہ مدت جس کے لیے کچھ اشخاص کو دیگر اشخاص سے یا کسی مقام کی آبادی کے افراد سے نہ ملنے دیا جائے تاکہ ان سے کوئی بیماری مقامی آبادی میں نہ پھیل جائے ۔ |
663 | QUARANTINE R Noun Report Error! | قرنطینہ ۔ طِبّی قید ۔ جبری حراست ۔ تنہائی ۔ چِلّہ ۔ |
664 | QUARANTINE FLAG R Noun, Verb Report Error! | جہاز پر روز جھنڈا لہرانا اس امر کے اظہار کے لیے کہ اس جہاز پر اچھوت کی بیماری پھیلی ہوئی ہے ۔ |
665 | QUARANTINE PERIOD
R Noun Report Error! | قرنطینے کی ایک مقررہ مدت جو ربائی مرض میں متبلا شخص کو پوری کرنی لازمی ہے تاکہ یہ مرض پھیل نہ جائے ۔ |