Sr. | English Words | Urdu Words |
861 | QUARTER SLING R Noun Report Error! | زنجیر جو کشتی کے آخری حصے میں ڈور کو سہارا دیتی ہے ۔ |
862 | QUARTER SNAIL R Noun Report Error! | ایک دندانے دار چرخی جو دیوار گھڑی یا اس کی جرسی کے چوتھائی حصے میں استعمال کی جاتی ہے یا لگائی جاتی ہے ۔ |
863 | QUARTER STRAP R Noun Report Error! | چمڑے کے تسموں میں سے کوئی جو گھڑ سوار کے زین سے لے کر حلقے تک ہوتا ہے جس سے گھوڑے کے زیر بند کا تسمہ کس دیا جاتا ہے ۔ |
864 | QUARTER TIMBER R Noun Report Error! | جیاز کے دو خاص شہتیروں میں سے کوئی ایک ۔ |
865 | QUARTER TO THREE R
Report Error! | پونے تین ۔ |