Sr. | English Words | Urdu Words |
1961 | QUINHYDRONE R Noun Report Error! | کیمیا ایک سبز بلوری مادہ جو کوئینول اور کوئینون کی آمیزش سے تیار ہوتا ہے ۔ |
1962 | QUINHYDRONE ELECTRODE R Noun Report Error! | پلاطینم تار پر مشتمل ایک برقیرہ ۔ |
1963 | QUINIC R Adjective Report Error! | کیمیا کونینی ۔ کونین سے نکالا ہوا ۔ |
1964 | QUINIC ACID, C6H7(OH)4 COOH R
Report Error! | کوائینک ایسڈ ۔ ٹیٹرا ہائیڈروکسی سائیکلو ہیکسین کا ایک کاربوکسل ایسڈ سنکونا کی چھال ، کافی کے بیجوں وغیرہ میں پایا جاتا ہے نقطہ پگھلاﺅ ۱۶۲ سینٹی گریڈ ہے ۔ |
1965 | QUINICINE R Noun Report Error! | ایک القلی نماتلخ زہر یلا سرخی مائل بے شکلا مادہ اور کونین سے ہم ترکیب جو گلیسرین کے ساتھ گرم کرنے سے حاصل ہوتا ہے ۔ |