Sr. | English Words | Urdu Words |
2006 | QUINOLINE YELLOW R Noun Report Error! | چند کوئينو لائين رنگوں میں سے کوئی ایک رنگ ۔ |
2007 | QUINOLOGIST R Noun Report Error! | کوئينولوجی میں ماہر ۔ کونین کے سائنسی مطالعہ کا ماہر ۔ |
2008 | QUINOLOGY R Noun Report Error! | کونین کا سائنسی مطالعہ ۔ |
2009 | quinone R Phrase Report Error! | کیونون : چربی یا چکنائی میں حل پذیر چھوٹے کوانزئمز کے گروپ کا ایک رکن ۔ یہ تکسیدی و تخفیفی تعاملات میں الیکٹران بردار کا کردار ادا کرتا ہے ۔ |
2010 | QUINONE R Noun Report Error! | ایک زرد رنگ والا قلمی مُرکّب عکاسی اور جرم سازی میں کام آتا ھے |