Sr. | English Words | Urdu Words |
1061 | QUATERCENTENARY R Noun, Adjective Report Error! | چہار صد سالہ تقریب ۔ اس موقع پر مُنعقد ہونے والا جشن یا جلسہ وغیرہ ۔ |
1062 | QUATERN R Adjective Report Error! | چارگنا ۔ چہارچند ۔
|
1063 | QUATERNARY R Adjective Report Error! | چو عنصری ۔ جو چار چار کی تعدد میں ھو |
1064 | QUATERNARY SALTS R
Report Error! | چو نمکیات ۔ الکلی ہیلائیڈز کے ساتھ فاسفائین یا امائینز کے تعامل کے نتیجہ میں پیدا ہونے والے نمک ۔ انہیں آیونی نمک بھی کہتے ہیں ۔ انہیں ریشہ نرم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ جراثیم کش اور محرک عامل ہیں ۔ |
1065 | QUATERNARY SILVER R Noun Report Error! | چاندی جس میں تین بھر تیاو عناصر ہو ں جو سکہ ڈھالنے میں استعمال ہو تے ہیں ۔ |