Sr. | English Words | Urdu Words |
336 | QUAID-E-AZAM R Noun Report Error! | قائد اعظم محمد علی جناح بانیٰ پاکستان اور ایک با صلاحیت وکیل |
337 | QUAID-E-AZAM R Name Report Error! | قائد اعظم ۔ جن کا اصل نام محمد علی جناح ہے کراچی ميں پيدا ہوے ۔ آپ ہميشہ سے ايماندار ۔ با ہمت ۔ نڈر ۔ اور مستقل مزاج انسان تھے ۔ ان کا دامن ہوس اور لالچ سے پاک تھا ۔ آپ مشکل حالات سے گھبراتے نہيں تھے ۔ اور نہ کبھی دغا اور فريب سے کام ليتے تھے ۔ ان کی سياست صاف ستھری اور پاکيزہ تھی ۔ وہ حق بات پر کوئی سمجھوتا نہيں کرتے تھے ۔ خوش پوشی کا انہيں بے حد شوق اور سليقہ تھا ۔ ان کی زندگی کے آخری چند سالوں ميں ان کی شہرت بام عروج پر پہنچ گئی تھی ۔ پاکستان کا قيام ان کا عظيم کارنامہ ہے ۔ اب ان کا مزار بھی کراچی ميں ہے ۔ |
338 | Quaid-e-Azam called father of the nation because due to his great wisdom intelligence and struggle pakistan came into being
R Phrase Report Error! | قائد اعظم کو باباۓ قوم اس لئے کہا جاتا ہے کیوں کے ان کی عقلمندی ذہانت اور جدوجہد کی وجہ سے پاکستان وجود میں آیا
|
339 | Quaid-e-Azam faced a strong opposition to achieve his goal R Phrase Report Error! | قائد اعظم کو اپنا مقصد حاصل کرنے کے لئے سخت مخالفت کا سامنا کرنا پڑا |
340 | quaid-e-azam is a famous Hero
R Phrase Report Error! | قائد اعظم ایک مشہور ہیرو ہیں |