Sr. | English Words | Urdu Words |
1671 | QUICK HEDGE R Noun Report Error! | جھاڑ یوں کا احاطہ ۔ راستہ ر وک جھاڑیاں ۔ |
1672 | QUICK KICK R Noun Report Error! | فوری ضرب ۔ کِک |
1673 | QUICK LIME R
Report Error! | ان بُجھا چُونا ۔ |
1674 | QUICK LIME, CAO R
Report Error! | اَن بجھا چونا ۔ کیلشیم آکسائیڈ ۔ اسے چونے کے پتھر (CaCO3) کو چونے کے بھاٹ میں گرم کر کے حاصل کیا جاتا ہے ۔ یہ تعمیراتی سامان میں استعمال ہوتا ہے ۔ دھات کاری میں فلکس ، بھٹیوں میں بنیادی دیواروں کے طور پر چمڑہ کمانے کی صنعت میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
1675 | QUICK LUNCH R Noun Report Error! | کھانا جو فو ر ں طور پر مہیا کیا جائے یا جو تیار ہو سکے ۔ ماحضر ا ور فو ری طو ر پر کھایا جائے ۔ |