Sr. | English Words | Urdu Words |
101 | QUADRATIC R Adjective Report Error! | چو گوشہ شکل ، چہار زاویہ شکل ، چار دیواری ، احاطہ ۔ |
102 | QUADRATIC R Adjective Report Error! | مبع کا ، دوم درجے کی مساوات ، دو درجی مساوات ۔ |
103 | QUADRATIC EQUATION R Noun Report Error! | دو درجی مساوات ۔ مساوات جس میں نامعلوم مقدار مربع سے زیادہ نہ ہو ۔ |
104 | QUADRATIC FORMULA R Noun Report Error! | ایک فارمولا جو صرف ایک تبدیل پذیر شے کی دو درجی مساوات کو حل کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔ |
105 | QUADRATIC MEAN R Noun Report Error! | مقدار کے مربعوں کے حسابی اوسط کا جذر ۔ |