Sr. | English Words | Urdu Words |
1306 | QUEEN`S PROCTOR R Noun Report Error! | سرکاری عہدہ دار جِسے وصیت نامے کی تصدیق ، طلاق اور کِسی امر کو کالعدم قرار دینے کے معاملات میں دخل اندازی کا حق حاصِل ہو جبکہ حقائق کو دبانے یا مِلی بھگت اور سازِش کا اندیشہ ہو ۔ |
1307 | QUEEN`S ROOK R Noun Report Error! | کھیل کی ابتدا میں ملکہ کی طرف کونے کا رُخ ۔ |
1308 | QUEEN`S SCOUT R Noun Report Error! | اسکاوٴٹ جو مہارت کے اعلیٰ ترین درجے پر پہنچ گیا ہو ۔ |
1309 | QUEEN`S SPEECH R Noun Report Error! | پارلیمنٹ کے افتتاحی اجلاس میں شاہی خطاب جِس میں حکومت کے منصوبوں اور مجوزہ اقدامات کا ذکر ہوتا ہے ۔ |
1310 | QUEEN`S-WARE R Noun Report Error! | کافوری رنگ کے چینی کے معیاری برتن ۔ |