Sr. | English Words | Urdu Words |
311 | QUAESTUARY R Adjective Report Error! | مالی فائدہ یا منافع میں دلچسپی رکھنے والا یا مالی منافع کی غرض سے کوئی کام کرنے والا ۔ |
312 | QUAFF R Verb Report Error! | زیادہ مقدار میں پینا ۔ |
313 | QUAFF R Verb Report Error! | بڑے بڑے گھونٹ پینا ، ایک سانس میں پی جانا ، ایک دم چڑھاجانا ۔ |
314 | QUAFF R Verb, Idiom Report Error! | بڑے بڑے گھونٹ لے کر خوب مزے سے پینا ۔ چسکیاں لے لے کر پینا ۔ |
315 | QUAFFED R Verb Report Error! | زیادہ مقدار میں پیا ۔ |