Sr. | English Words | Urdu Words |
1926 | QUINAMINE R Noun Report Error! | ایک بلوری القلی مختلف سکونا کی چھال میں ۔ |
1927 | QUINAPHTHOL R Noun Report Error! | تلغ زرد پاﺅڈر جو پہلے آنتوں کی بیماری میں دافع عفونت کے لئے استعمال ہوتا تھا ۔ |
1928 | QUINARIUS R Noun Report Error! | چاندی کا رومی سکہ جو تیسری صدی قبل مسیح سے جاری تھا ۔ |
1929 | QUINARY R Adjective Report Error! | پنجم ۔ عدد پانچ سے مُتعلق ۔ پانچ حِصّوں پر مُشتمل ۔ |
1930 | QUINARY R Adjective Report Error! | کوئینری ۔ پانچ رکنہ ۔ مخمس ۔ پنج وغیرہ ۔ |