Sr. | English Words | Urdu Words |
796 | QUARTER CASK
R Noun Report Error! | ایک طرف جس میں بڑے پیچے کی چوتھائی شے رکھی جاسکے ۔ شراب کے پیپے کی چوتھائی ۔ |
797 | QUARTER CLEFT R Adjective Report Error! | متوازی خطوں میں چار مساوی حصوں میں چیرا ہوا لکڑی کا کندہ ۔ |
798 | QUARTER COURT R Noun Report Error! | ایک ضلعی عدالت ۔
|
799 | QUARTER CRACK R Noun Report Error! | پاﺅں کی کھال میں شگاف عام طور پر گھوڑے کے اگلے پاﺅں میں ۔ |
800 | QUARTER DAY R Noun Report Error! | سال کی چوتھائی عرصے کو ظاہر کرنے والےچار دِنوں میں سے کوئی ایک |