Sr. | English Words | Urdu Words |
656 | ROLE PLAYING R Adjective Report Error! | وہ تکنیک جس میں طلبہ کسی صورت حال میں سربر آوردہ شخصیت کا کردار ادا کر کے مسائل حل کرتے ہیں ۔ |
657 | ROLE REVERSAL R Noun Report Error! | عموماً ادا کردہ کردار کے بالکل برعکس کردار ادا کرنا ۔ |
658 | ROLE SET R Adjective Report Error! | سماجی نظام میں مخصوص حیثیت کی وجہ سے جب کئی متعلقہ کردار ادا کرنے پڑیں ۔ |
659 | ROLE STYLE R Adjective Report Error! | کسی شخص کا کردار ادا کرنے کا اپنا انداز ۔ |
660 | ROLE-PLAY R Noun, Verb Report Error! | بہروپ بھرنا ۔ اداکاری کی مشق کرنا ۔ |