Sr. | English Words | Urdu Words |
946 | RONDELETIA R Noun Report Error! | جنس کا امریکی درخت ۔ اس درخت کی طرح کی خوشبو ۔ |
947 | RONDELETIA EXSERTA R Noun Report Error! | اکان ، پنسارا |
948 | RONDO R Noun Report Error! | ایک دُھن جِس میں ٹیپ کے سُر دہراۓ جاتے ہیں ۔ خصوصاً اکہرے ساز یا پورے سنگیت کے آخری مرحلے میں ۔ |
949 | RONDO R Noun Report Error! | (موسيقی) روندو ۔ ايسا گيت جِس ميں اصَل مَضمُون ايک ہوتا ہے اور بَعد ميں ديگَر مُتعلِقَہ مَضامين مُتعارُف کَرانے کے بَعد بار بار پہلے مَضمُون کی طَرَف رُجُوع کِيا جاتا ہے ۔ |
950 | RONDURE R Noun Report Error! | (شاعِری ) حَلقَہ ۔ دائرَہ يا گول جَگَہ ۔ |