Sr. | English Words | Urdu Words |
2096 | ROUTE R Noun, Verb Report Error! | راستہ خصوصاً معمول کا ۔ بندھا ہوا ۔ مال پہنچانے ، بیچنے یا اُٹھانے کے لیے لگایا جانے والا پورا ایک چکّر ۔ |
2097 | ROUTE MARCH R Noun Report Error! | (عسکَری) مَشقی مارچ جِس ميں عُہدوں کی تَرتيب تو مَلحوظِ خاطِر رَکھی جاتی ہے مَگَر قَدَم سے قَدَم مِلانا يا خاموش رہنا ضَرُوری نَہيں ہوتا ۔ |
2098 | ROUTE PERMIT R Noun Report Error! | راہ نامہ ۔ |
2099 | ROUTE PERMIT R
Report Error! | راستہ کا اجازت نامہ ۔ |
2100 | Route to kaghan is through balakot, abbotabad and mansehra
R Phrase Report Error! | کاغان کو جانے والا راستہ بالا کوٹ، ایبٹ آباد اور مانسہرہ سے گزرتا ھے |