Sr. | English Words | Urdu Words |
176 | ROBBER COUNCIL R Noun Report Error! | ۴۴۹ء میں ایپیسس کے مقام پر ہونے والی عیسائیوں کی ایک کونسل جس کے فیصلے کچھ دنوں کے بعد منسوخ ہو گئے تھے ۔ |
177 | ROBBER CRAB R Noun Report Error! | ایک بڑا کیکڑا جو گرم ممالک میں پایا جاتا ہے اور جو ناریل کھاتا ہے ۔ |
178 | ROBBER ECONOMY ECON R Adjective Report Error! | اختتام پذیر قدرتی معاشی ذرائع مثلا معدنیات وغیرہ کی کفایت شعاری ۔ |
179 | ROBBER FLY R Noun Report Error! | اسیلیڈے جنس کی ایک مکھی جو دوسرے کیڑوں کا شکار کرتی ہے ۔ |
180 | ROBBER FLY R Noun Report Error! | بھُوترا نُما مَگس ۔ بھُوترا مَکھّی ۔ ڈَنگ والی مَکھّی ۔ |