Sr. | English Words | Urdu Words |
1136 | ROOT CAUSE R
Report Error! | بنائے اصلی ۔ اصل سبب ۔ بنیادی سبب ۔ |
1137 | ROOT CELLAR R Noun Report Error! | ايسا ٹھَنڈا گھَڑا يا ٹھَنڈی غار جَہاں سَبزِياں ذَخيرَہ کی جاتی ہيں جيسے آلُو ۔ چَقَندَر ۔ شَلغَم وَغيرَہ ۔ |
1138 | ROOT CLIMBER R Noun Report Error! | وہ پودا جو ہَوائی جَڑوں کی وَجَہ سے اُوپَر چَڑھنے کی صَلاحِيَت رَکھتا ہو ۔ |
1139 | ROOT CROP R Adjective Report Error! | روٹ کراپ ۔ فصلی پودا جس کی ذخیرہ شدہ خوراک جڑ میں ہوتی ہے غذائیت بخش جڑیں رکھنے والے پودے ۔ |
1140 | ROOT CROP R Noun Report Error! | خُوردنی جَڑوں والی فَصَل ۔ جيسے آلُو ، گاجَر ، چَقَندَر اور شَلغَم ۔ |