Sr. | English Words | Urdu Words |
436 | ROCKING CHAIR R Noun Report Error! | جھُولنے والی کُرسی ۔ ہِلتی جُلتی کُرسی ۔ جھُولا کُرسی ۔ |
437 | ROCKING FRAME R Noun Report Error! | جھولتا چوکٹھا ۔ جھولتی فریم ۔ |
438 | ROCKING HORSE R Noun Report Error! | لَکڑی کا جھُولنے جھُلانے والا گھوڑا ۔ کھِلونا گھوڑا ۔ |
439 | ROCKING TURN R Noun Report Error! | اسکیٹنگ کا ایک توڑا یا کرتب ۔ اسکیٹنگ کے دوران چکر کھانے کا ایک انداز ۔ |
440 | ROCKING-CHAIR R Noun Report Error! | جھولا کرسی ۔ صندلئی تاب ۔ |