Sr. | English Words | Urdu Words |
1441 | ROSEMARY R Adjective Report Error! | روز میری ۔ اکلیل کوہی ۔ سدا بہار خوشبودار جھاڑی ۔ بحر روم کے علاقوں میں پائی جاتی ہے ۔ اس کے پتے کڑوے اور روغنی غدود رکھتے ہیں ۔ چنانچہ ذائقہ تلخ ہوتا ہے ۔ پھول یک طرفہ تشاکل رکھتا اور دو جنسیئہ ہوتا ہے ۔ اس کے تیل کو خوشبووں میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
1442 | Rosen a coffee saleman was known to her husband
R Phrase Report Error! | روزن جو ایک کافی سیل مین تھا اس کے خاوند کا واقف تھا |
1443 | Rosen a coffee salesman helped him getting a loan from a company
R Phrase Report Error! | روزن ایک کافی بیچنے والے نے ایک فرم سے اس کے لئے قرض حاصل کیا
|
1444 | Rosen advised Eva to run away from the place with her daughters
R Phrase Report Error! | روزن نے اسے مشورہ دیا کہ وہ اپنی بیٹیوں کے ساتھ وہاں سے بھاگ جائے
|
1445 | Rosen advised her to do some job
R Phrase Report Error! | روزن نے اسے مشورہ دیا کہ وہ کوئی نوکری کرے
|