Sr. | English Words | Urdu Words |
2106 | ROUTER R Noun Report Error! | روٹر کمیونیکینشز نیٹ ورک پر درمیان میں حائل ہو نے والی ڈیو ائسجو پیغام جلداز جلد بھجواتی ہے ۔ |
2107 | ROUTER R Noun Report Error! | کھُرچنے ، کُريدنے ، کھودنے يا مينڈھ بَنانے کے مُختَلِف آلات ميں سے کوئی سا ۔ |
2108 | ROUTHFUL R Adjective Report Error! | نوجَوان ۔ نو عُمَر ۔ نوخيز ۔ جوش بھَرا ۔ |
2109 | ROUTINE R Noun Report Error! | مَعمول ۔ بَندھا ہُوا کام ۔ روز مَرَّہ کام ۔ دَستُورُ العمَل ۔ مُقَرَّرَہ نِظامُ الاوقات ۔ |
2110 | ROUTINE R Noun Report Error! | معمول ، بندھا ہوا کام ۔ |