Sr. | English Words | Urdu Words |
1291 | ROSACEAN R Noun Report Error! | گلاب کی قسم کا پودا ۔ گلابیہ کی جنس کا پودا ۔ |
1292 | ROSACEOUS R Adjective Report Error! | گُلابی ۔ گُلاب گُوں ۔ گُلاب جيسا ۔ تاجِ گُل ۔ گُلاب کی نَسَل کا ۔ |
1293 | ROSALINE R Noun Report Error! | ایک بہت مہین لیس جو تکیے وغیرہ میں لگائی جاتی ہے ۔ |
1294 | ROSANILINE R Noun Report Error! | ايک قَلمی انداز کا اساسِيَہ ۔ سُرخ اور ديگَر رَنگ بَنانے ميں مُشتَمِل نَمکيات ميں سے جو اينی لين سے بَنتے ہيں ۔ |
1295 | ROSARIAN R Noun Report Error! | گُلاب اُگانے والا شَخص ۔ گُلاب کی کاشت کَرنے والا ۔ |