Sr. | English Words | Urdu Words |
1421 | ROSEATELY R Adverb Report Error! | گلابی رنگ میں ۔ خوشنما انداز میں ۔ |
1422 | ROSEATELY R Adverb Report Error! | خُوشنُما انداز ميں ۔ خُوشی خُوشی ۔ مَسرُور انداز ميں ۔ |
1423 | ROSEBAY R Noun Report Error! | لال کنیر ۔ شُمالی امریکی پودا ۔ لمبا اُونچا بید مجنوں کی قِسم کا درخت جِس میں گُلابی پھول لگتے ہیں ۔ |
1424 | ROSEBAY R Noun Report Error! | کنير ۔ جَنگلی گُلاب ۔ سُفيد اور گُلابی رَنگ کے پھُولوں کا جھاڑی نُما پودا ۔ |
1425 | ROSEBOWL R Noun Report Error! | گُلدان ۔ خاص طور پر جِس میں گلاب کے پھول سجاۓ جائیں ۔ |