Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | ROAD ENGINEERING R Noun Report Error! | سڑک انجینیئرنگ ۔ |
27 | ROAD FUND R Noun Report Error! | سڑکوں اور پُلوں کی تعمیر اور دیکھ بھال کے لیے مختص رقم ۔ |
28 | ROAD FUND LICENCE R Noun Report Error! | گاڑیوں پر نُمایاں طور سے چپکائی جانے والی گول ٹکلی ۔ ادا شُدہ ٹیکس کی علامت ۔ |
29 | ROAD GANG R Noun Report Error! | سڑک پر یا سڑک کی تعمیر میں کام کرنے والا جتھا یا گروہ ۔ |
30 | ROAD HEAD R Noun Report Error! | سڑک کا آخری کنارہ ۔ اختتام سڑک ۔ |