Sr. | English Words | Urdu Words |
941 | RONDAVEL R Noun Report Error! | پھونس کی مخروطی چھت والی گول قبائلی جھونپڑی ۔ اس وضع کی پُختہ عمارت خصوصاً تفریحی قیام یا فارم پر سکونت کے لیے ۔ |
942 | RONDE R Noun Report Error! | دائرے میں گھوم کر کیا جانے والا اجتماعی رقص ۔ گفتگو ، سرگرمی وغیرہ کا ایک سلسلہ ۔ |
943 | RONDEAU R Noun Report Error! | دس یا تیرہ مِصرعوں کی نظم جِس میں آخر تک صرف دو قافیہ چلتے ہیں اور ابتدائی الفاظ دو مرتبہ ٹیپ کے طور پر دہراۓ جاتے ہیں ۔ |
944 | RONDEL R Noun Report Error! | رونڈيل ۔ عموماً ۱۴ مِصروں کی ايک مُقَرَر شَکَل نَظم جِس ميں دو قافِيے ہوتے ہيں ۔ |
945 | RONDELET R Noun Report Error! | دو قافِيوں کی پانچ مِصروں والی ايک مُعيّنَہ شَکَل کی نَظم ۔ |