Sr. | English Words | Urdu Words |
1641 | ROTATIONAL CHAIR R Noun Report Error! | گردشی کرسی ۔ |
1642 | ROTATIONAL INERTIA R Noun Report Error! | گردشی جمود ۔ |
1643 | ROTATIONAL OF CROP R Noun Report Error! | فصلوں کا ہیر پھیر ۔ باری باری کی ۔ |
1644 | ROTATIONAL SPECTRUM R
Report Error! | گردشی طیف ۔ ایک مالیکیول کی گردشی توانائی ، توانائی جذب کرنے سے بڑھ جاتی ہے ۔ توانائی کا اخراج اس وقت عمل میں آتا ہے جب اعلی تر گردشی توانائی کی حالت سے کمتر گردشی توانائی کی حالت کی طرف منتقلی ہوتی ہے ۔خارج ہونے والی توانائی E کا اظہار E=hv سے ہوتا ہے اور مالیکیول کے طیف میں پیدا ہونے والی لکیریں اس انتقال سے مطابقت رکھتی ہیں ۔ انہیں گردشی پٹیاں کہا جاتا ہے ۔ |
1645 | ROTATIONALLY R Adverb Report Error! | ادل بدل کر ۔ بدل بدل کر ۔ |