Sr. | English Words | Urdu Words |
911 | ROMER R Noun Report Error! | گتے یا پلاسٹک کا درجہ وار نِشان زد کارڈ جِس سے نقشے پر پڑے ہوۓ چار خانے کے حوالوں سے پیمائش کی جاتی ہے ۔ |
912 | ROMEWARD R Adverb Report Error! | روما کی طرف یا جانب ۔ رومن کیتھولک چرچ کی طرف ۔ |
913 | ROMEWARD R Adjective Report Error! | رومن کیتھولک چرچ کی جانب مائل ۔ |
914 | ROMIC R Noun, Adjective Report Error! | ڈاکٹر ہینری سویٹ کے ایجاد کردہ تلفظ کے طریقہ کا نام ۔ |
915 | ROMILA R Name Report Error! | رومیلہ ۔ آراستہ و پیراستہ کرنے والی سجاوٹ کرنے والی آرائش کرنے والی ۔ |