Sr. | English Words | Urdu Words |
2021 | ROUNDHEAD R Noun Report Error! | (بَرطانوی تاريخ) سَر مُنڈے ۔ ہانکوں / دَراز زُلفوں يا چارلَس اوَّل کے حامِيوں کا پِيوريٹنوں ۔ |
2022 | ROUNDHEADED R Adjective Report Error! | گول سَرا ۔ بہت ہی زِيادَہ گول سَر والا ۔ کوتاہ سَرا/ شاہ دَولَہ کا چُوہا ۔ |
2023 | ROUNDHOUSE R Noun Report Error! | ریلوے انجنوں کی مُرمت کے لیے سائبان جِس میں رُخ پھیرنے کے لیے مُتحرک پٹڑی بِچھی ہوتی ہے ۔ |
2024 | ROUNDHOUSE KICK R Noun Report Error! | گھوم کر لگائی جانے والی زور دار لات ۔ جیسے کہ کراٹے میں ہوتا ہے ۔ |
2025 | ROUNDING R Noun Report Error! | گردش کرنے کا عمل ۔ گھومنے کا عمل ۔ |