Sr. | English Words | Urdu Words |
391 | ROCK-WASTE R Noun Report Error! | چٹانی چورا ۔ تارا میرا ۔ |
392 | ROCK-WOOD R Noun Report Error! | بادامی اسبسطوس ۔ بادامی سینہ کوہی ۔ |
393 | ROCK-WOOL R Noun Report Error! | غیر نامیاتی مادّہ جِسے مصنوعی اُون کی شکل میں تبدیل کر کے غیر موصل یا حاجز بنانے یا آواز روکنے میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
394 | ROCK-WORK R Noun Report Error! | مصنوعی چٹان ۔ باغ سنگلاخ ۔ |
395 | ROCKABILLY R Noun Report Error! | روک اینڈ رول اور ہل بلی موسیقی کا آمیزہ ۔ گانوں کا ایک مقہول عام انداز ۔ |