Sr. | English Words | Urdu Words |
781 | ROM BASIC R Noun Report Error! | آ ر او ایم بیسک ریڈ آنلی میموری بیگنرز سمبولک انسٹرکشن کوڈ کا اختصار ایک بیسک انٹر پر یٹر جو ا آر او ایم ریڈ آنلی میموری میں سٹور ہوتا ہے ۔ |
782 | ROM BIOS R Noun Report Error! | آر او ایم بی آئی او ایس ریڈ انلی میموری بیسک ان پٹ آوٹ پٹ سسٹم کا مخفف ۔ |
783 | ROM CARD R Noun Report Error! | آر او ایم کا رڈ ریڈ آنلی میموری کا رڈ کا اختصار ایک پلگ ان موڈیول جو ایک یازائد پر نٹر فانٹس پر و گرامز گیمز یا آر او ایم محفوظ معلومات پر مشتمل ہو تا ہے ۔ |
784 | ROM CARTRIDGE R Noun Report Error! | آر او ایم کا رٹریج ریڈ آنلی میموری کار ٹریج کا مخفف ایک پلگ ان موڈیول جو ایک یازائد پر نٹر فانٹس پرو گرامز گیمزیا آر او ایک ریڈ آنلی میموری چپس پر دوسری محفوظ معلومات پر مبنی ہوتا ہے جو ایک پلاسٹک کے خول میں بندہوتا او ر ایک جانب ایک کنیکٹر لگا ہوتا ہے ۔ |
785 | ROMA R Name Report Error! | روما ۔ گھومنے والی پھرنے والی ۔ |