Sr. | English Words | Urdu Words |
1466 | ROSETTA-WOOL R Noun Report Error! | جزائر شرق الہند کی تاریخی رنگ کی لکڑی ۔ |
1467 | ROSETTE R Noun Report Error! | گُلاب نُما ۔ گُلاب جيسی کوئی بَناوَٹ ۔ پھُول يا آرائشی نِشان جو گُلاب سے مُشابَہ ہو ۔ |
1468 | ROSETTE R Noun Report Error! | چمکدار فیتے کابنا ہوا پُھول ۔ گلاب کے نقش جو دیوار پر بناتے ہیں ۔ |
1469 | ROSETTE R Noun Report Error! | عموماً فیتے کو موڑ کر بنایا ہوا پھول نُما نِشان جو سینے پر شناخت وغیرہ کے لیے سجایا جاتا ہے ۔ |
1470 | ROSETTE R Adjective Report Error! | روزیٹی ۔ نقش گلاب ۔ گلاب کی شکل کا کوئی ڈھانچہ ۔ پتوں کی ترتیب مرکز یا مقام نمو سے جو زمین کے قریب ہوتا ہے ۔ |